• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں اسرائیلی فضائی حملہ

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں اسرائیلی فضائی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  شام میں اسرائیل نے  صوبہ الّاذقیہ کے حیفہ شہر میں بعض اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی   ہےجو کہ شہر الّاذقیہ شہر کے مشرق میں واقع ہے اور ریاست کا دارالخلافہ بھی ہے،جبکہ صہیونی حملے میں صوبہ ہماہ کے مصیاف شہر کو بھی نشانہ بنا یا گیا۔

شام کے سرکاری نشریاتی ادارے کی جانب سے دعوی کیا گیاہے کہ گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل نےشام کے شمال مغرب میں واقع ساحلی صوبے اللاذقیہ اور ہماہ میں فضائی حملے کیے ہیں جن میں بعض شہریوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔

شامی فوج کے ایک ترجمان کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شام کے  ان علاقوں میں کئی میزائل داغے جن کا شامی فضائیہ نے مقابلہ کیا اور کئی میزائلوں کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا۔

 ان کا کہنا تھا کہ شامی فوج کی جانب سے دفاعی فوج  نے اسرائیلی جارحانہ حملہ آوروں کے میزائلوں کو راستے میں ہی روک لیا اور ان میں سے کچھ کو تباہ کر دیاہے۔

واضح رہے کہ شام میں اسرائیلی حملوں میں صوبہ الّاذقیہ کے حیفہ شہر میں بعض اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئ  ہےجو کہ شہر الّاذقیہ شہر کے مشرق میں واقع ہے اور ریاست کا دارالخلافہ بھی ہے،جبکہ صہیونی حملے میں صوبہ ہماہ کے مصیاف شہر کو بھی نشانہ بنا یا گیا۔

 (

Tags: اسرائیلی فضائیہالّاذقیہ شہرشامشامی فضائیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.