• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدر محمود عباس نے انتخابات باضابطہ طور پر ملتوی کر دیے

جمعہ 30-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدر محمود عباس نے انتخابات باضابطہ طور پر ملتوی کر دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی صدر  کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس میں انتخابات کےانعقاد کی اجازت نہ ملنے پر دوسرے علاقوں میں بھی انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صدر محمود عباس کی جانب سے خطاب میں فلسطینی علاقوں میں باقاعدہ طورپر انتخابات متلوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

 صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس میں انتخابات کےانعقاد کی اجازت نہ ملنے پر دوسرے علاقوں میں بھی انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں تاہم انتخابات کر نے کے صدر کے اس فیصلے کو دوسری فلسطینی سیاسی جماعتوں نےمسترد کر دیاہے ۔

دوسری جانب اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے  بیان میں‌ کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا فلسطین میں انتخابات کے انعقاد کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور اس کے اثرات ونتائج کی تمام ذمہ داری تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی پرعائد ہوگی۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"رام اللہفلسطینی انتخاباتمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.