• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خطے میں امن کیلیے فلسطین، اسرائیل امن بات چیت ناگزیر ہے، سعودی وزیر خارجہ

جمعرات 29-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
خطے میں امن کیلیے فلسطین، اسرائیل امن بات چیت ناگزیر ہے، سعودی وزیر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہزادہ فیصل بن فرحان نے مسئلہ فلسطین کےپر امن حل کےلیے فریقین کے درمیان تعطل کا شکار امن بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کے لیے فلسطین اور  اسرائیل کے درمیان  امن بات چیت ناگزیر ہے۔

العربیہ  خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز مراکش کے دار الحکومت رباط میں مراکش اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنےمراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ نے  فلسطینی علاقوں میں پیشرفت ، مشرق وسطی میں امن عمل اور یمن کی صورتحال سمیت علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی۔

سعودی عرب اور مراکش کے وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کی ریاستوں کی خودمختاری اور ان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنے کے عزم سمیت عرب امور کے پرامن حل کے مطالبے اور عرب ممالک کے معاملات میں کسی بھی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو روکنے پر اتفاق کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مسئلہ فلسطین کےپر امن حل کےلیے فریقین کے درمیان تعطل کا شکار امن بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کے لیے فلسطین اور  اسرائیل کے درمیان  امن بات چیت ناگزیر ہے۔

Tags: رباطسعودی عربشہزادہ فیصل بن فرحانصہیونیئزممراکشمقبوضہ فلسطینناصر بوریطہوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.