• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2 روزہ لاپتہ فلسطینی نوجوان غیر قانونی صہیونی فوجی قبضے میں

جمعرات 29-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2 روزہ لاپتہ فلسطینی نوجوان غیر قانونی صہیونی فوجی قبضے میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی اہلکاروں نےفلسطینی کو  بغیر کسی وجہ کے اغوا  کر کے غیر قانونی جیل منتقل کر دیا تھا تاہم نوجوان کے خاندان اور اہل خانہ کی مشترکہ کوششوں سے وفیق نیرات کی صہیونی جیل میں قیدکا پتہ لگایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  2 روز قبل گمشدہ ہونے والے مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین کے رہائشی 24 سالہ فلسطینی نوجوان ملک وفیق نیرات کو قابض صہیونی فوجی اہلکاروں نے بغیر کسی وجہ کے اغوا  کر کے صہیونی غیر قانونی جیل منتقل کر دیا تھا تاہم نوجوان کے خاندان اور اہل خانہ کی مشترکہ کوششوں سے وفیق نیرات کے صہیونی جیل میں قید کی اطلاعات کے  بعد فلسطینی خاندان کی جانب سے  صہیونی فوج کی ناجائز حراست کے خلاف احتجاجی مظاہرے  کیے جارہے ہیں۔

مزید اطلاعات کے مطابق دو روز سے لاپتہ فلسطینی پر قابض فوج کے سالم ملیٹری کورٹ میں مقدمہ چلایا گیا ہے جس کے مطابق وفیق نیرات کو آج دن کے وقت عدالت میں پیش کیا جانا متوقع ہے۔

Tags: اسرائیل جیلاغواجنینصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.