• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 5 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا نابالغ فلسطینی بچوں پر بدترین تشدد

منگل 27-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا نابالغ فلسطینی بچوں پر بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے تینوں بچوں کو سرے عام بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہاتھوں کو ہتھکڑیوں میں جکڑنے اور آنکھوں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کے بعد چہرے اور پیٹ  پر گھونسو ں اور مکوں کی بارش کردی۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں  کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے  غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع "الفوار” فلسطینی پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے تین نابالغ بچوں کو  گرفتار کیا اور انھیں سرعام تشدد کا نشانہ بنایا ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تینوں نابالغ بچوں کو ہتھکڑیوں میں جکڑنے کے بعد آنکھوں پر سیاہ پٹے باندہی گئی  اور تذلیل کا نشانہ بنایا ، عینی شاہدین کے حوالے سے لکھا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے بچوں کے چہرے اور سروں کو جوتوں سے روندھا اور مجدحراستی مرکز منتقل کردیا، فی الحال گرفتاری کی وجوہات بیان نہیں کی گئیں ہیں۔

Tags: اسرائیلالخلیلصہیونی فوجصہیونیئزمغرب اردنمجد صہیونی جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.