• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صہیونی ریاست کے حق میں بات کرنا سنگین جرم قرار دیا جائے، ڈاکٹرصابر ابو مریم

پیر 26-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
صہیونی ریاست کے حق میں بات کرنا سنگین جرم قرار دیا جائے، ڈاکٹرصابر ابو مریم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ڈاکٹر صابر ابومریم نے کہا ہے کہ  ایوان بالا اور ایوان زیریں میں صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی  ہر کوشش کی حوصلہ شکنی کی جائے ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

اسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز پاکستان اور فلسطین فاؤنڈیشن  کے اشتراک سے ہونے والے ویبنار میں معزز مہمانوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے سیرحاصل گفتگو کےتناظر میں اعلیٰ عہدیداران اور شخصیات سے گزارش کی ہے کہ وہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی ہر کوشش کی حوصلہ شکنی کریں اور اس حوالے سے بتائیں کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اور نا پاکستان کے مفاد میں ہے۔

انھوں نے اس موقع پر تمام مسلمانوں  سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبار کے آخری جمعہ (جمعتہ الوداع ) یوم القدس کے عنوان سے پوری دنیا میں منایا جاتا ہے ہم اس دن اپنی آوازوں کو مسئلہ فلسطین کے حق میں بلندکریں۔

انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے یکم رمضان کو صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبار کے آخری جمعہ کو سرکاری سطح پر یوم القدس کا اعلان کیا جائے اور حکومتی سطح پر تقریبات منتعد کی جائیں  تاکہ ہم بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نظریےکو آگے لیکر چلیں جس میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر ہماری ترجیح ہے۔

Tags: اسرائیلپاکستانڈاکٹر صابر ابو مریمصیہونی ریاستمسئلہ فلطسینمسئلہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.