• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وقت آگیا ہے دشمن کے خلاف ہم خیال ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے

پیر 26-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
وقت آگیا ہے دشمن کے خلاف ہم خیال ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خرم نواز گنڈہ پور نے مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے  نہتے مظلوم مسلمانوں کی امداد کیلئے قرآن کریم کی سورۃ نساء کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم کی آزادی کیلئے جہدجہد کرنا حکم ربی  ہے  جس کیلئے اٹھنا ہم پر فرض ہے۔

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈہ پور نے  فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  عرب ممالک کے صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات کے مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین پر اثرات کے حوالے سے منعقدہ ویبنا میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کیلئے اگر کوئی خطرہ ہے تو وہ پاکستان ہے جس کیلئے  وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ہے ۔

خرم نواز گنڈہ پور نے اس موقع پر قرآن کریم کی سورۃ نساء کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم کی آزادی کیلئے جہدجہد کرنا حکم ربی  ہے  جس کیلئے ہمیں اٹھنا فرض ہے ۔

انھوں نے کہا ہے کہ فی الحال پاکستان اور ترکی دو ایسے عسکری اعتبار سے مضبوط ممالک ہیں جن کے ایران کے ساتھ ساتھ عرب ممالک کے ساتھ بھی بہتر تعلقات ہیں تو ہم کو چاہئے کہ اس حوالے سے ایک ایسی مشترکہ حکمت عملی تریب دیں جو ہمارے  مفادات نقطہ نظر کو متحد کریں  اس حوالے سے چین ہماری حمایت کرے گا اور یہ اس کی مجبوری ہے کیونکہ چین کو اگر اوورلینڈ روٹ چاہئے تو وہ صرف ایران پاکستان اور ترکی ہی اس کو دے سکتے ہیں  تو میرے خیال ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے چین ، روس ، ترکی ، پاکستان اور ایران اس میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں جن میں سے تین  ممالک ایران ،پاکستان ، اور ترکی کا نقطہ نظر قبلہ اول کے حوالے سے ایک ہے ۔

Tags: اسرائیلامریکاپاکستان عوامی تحریکترکیچینخرم نواز گنڈہ پورروسصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.