• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

شکوہ اسرائیل سے نہیں اپنے اندر موجود غداروں سے ہے، سینیٹر طلحہ محمود

پیر 26-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
شکوہ اسرائیل سے نہیں اپنے اندر موجود غداروں سے ہے، سینیٹر طلحہ محمود
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ  دنیا میں ہونے والی ہر غیر معمولی منفی  سرگرمی کے پیچھے صیہونی ریاست یا صیہونی ہوتے ہیں۔

سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر ایک انتہائی حساس موضوع ہے جس پر  اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دینے کیلئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں   اور   انھوں نے کہا ہے کہ  اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں انسانیت کے خلاف ہونے والے اقدامات  کی حد پار کرلی ہے ، اسرائیل ریلیف کے کاموں کیلئے بھی امدادی کارکنان کو غزہ جانے کی اجازت نہیں دیتا ہے  اور اس پر دنیا خاموش ہے ۔

انھوں نے کہا کے دنیا کے کسی بھی خطے میں کوئی غیر معمولی سرگرمی ہوتی ہے تو اس کے پس پردہ اسرائیل ہی ہوتا ہے   اس کے پیچھے صیہونی نظر آتے ہیں  لیکن ہمیں شکوہ صیہونیوں سے  نہیں بلکہ اپنے اندر  موجود غداروں سے ہے ۔

Tags: اسرائیلسینیٹر طلحہ محمودصیہونیصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.