• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا غیر قانونی صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ

ہفتہ 24-04-2021
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کا غیر قانونی صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تحریک حماس کی مقبوضہ بیت المقدس میں آبادمظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کےمسلسل پرتشدد اقدامات پر”اشکول” میں جوابی کارروائی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ "عزالدین قسام بریگیڈ” کی جانب سے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں آباد فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کر تے ہوئے مقبوضہ فلسین کے محصور شہر "غزہ” سے غیرقانونی صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کئے گئے جس کے بعد صہیونی بستیوں میں  خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے۔

حماس کی جانب سے صہیونی بستی "اشکول” پر کم سے کم تین راکٹ داغے گئے جبکہ 2 راکٹ "کسوفیم” صہیونی بستی پر گرے جنہیں صہیونی دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا اور صہیونی املاک کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

 خیال رہے کہ تحریک حماس عسکری ونگ "عزالدین قسام بریگیڈ” کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے خلاف صیہونی حکام کے  پرتشدد منظم  اقدامات کے حوالے سے ‍ خبردار کیا گیا تھاتاہم صہیونیوں کی جانب سے فوج اور شہریوں کے مابین جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی پھیل گیا ہےاور مغربی کنارے کے شہروں، قصبوں جن میں  البیره، بیت لحم، جنین، طولکرم، قلقیلیه، عزون و رام الله  شامل ہیں، صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.