• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ویبنار کا انعقاد

ہفتہ 24-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ویبنار کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب مسلم ممالک کے فلسطین پر قابض صیہونی  ریاست اسرائیل  کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے مقبوضہ کشمیر اورمقبوضہ فلسطین پراس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے.

مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے کیا اثرات مرتب ہوں گے اس حوالے سے فلسطین  فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام  "Palestine  Question” کے عنوان سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں سینیٹر رحمان ملک، سینیٹر  نزہت صادق، جنرل ریٹائرڈ غلام مرتضیٰ، سینیٹر   طلحہ محمود،سینٹر  ستارا ایاز، سینٹیر مشتاق خان، صدیق الفاروق، علامہ ناصر عباس، خرم نواز، ناصر شیرازی اور فلسطین، فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم خطاب کریں گے۔

یہ ویبنار 25اپریل بروز اتوار کو پاکستان کے وقت شام 8:30 پر فلسطین فاؤنڈیشن کے فیس بک پیج پر براہ راست دیکھی جاسکتی ہے۔

Tags: رحمان ملکسینیٹرفلسطین فاؤنڈیشنمقبوضہ فلسطینمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.