• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا

جمعہ 23-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 18 سال بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الکعبی کو قابض  فوج نے 2003میں صہیونی ریاست  کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے اور عوامی محاذ کے عسکری ونگ ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ کے ساتھ وابستگی کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور ان 18 سالوں میں صہیونی جیلوں میں بد ترین تشدد کا نشانا بنایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی غیر قانونی جیل سے 18 سال کی اسیری کی صعوبتیں جھیل کر آزاد ہونے والے غرب اردن کے شہر نابلس کے پناہ گزین کیمپ بلاطہ کے رہائشی 43 سالہ فلسطینی اسیر عاصم الکعبی  کو جزیرہ نما النقب صہیونی جیل سے رہا کر دیا گیا۔

الکعبی کو قابض  فوج نے 2003میں صہیونی ریاست  کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے اور عوامی محاذ کے عسکری ونگ ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ کے ساتھ وابستگی  کے الزام میں گرفتار کیا تھااوران 18 سالوں میں صہیونی  جیلوں میں بد ترین تشدد کا نشانا بنایا تھا اوربارہا دوسرے قیدیوں سے الگ ایسی کوٹریوں میں قید رکھا جہاں ہوا اور روشنی جیسے بنیادی سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر میسر تھیں اس کے ساتھ ساتھ دوران حراست ہی عاصم الکعبی کے والدین بھی دنیا سے چل بسے تاہم الکعبی کی رہائی کے موقعے پر ان کی منگیتر  اور خاندان کے دوسرے افراد کی بڑی تعداد  نے الظاہرہ فوجی چوکی پر ان کا استقبال کیا۔

Tags: الظاہرہ فوجی چوکیصہیونی جیلیںغرب اردنمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.