• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزارت کے نمائندہ خصوصی کا دورہ امارات

جمعرات 22-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزارت کے نمائندہ خصوصی کا دورہ امارات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) واضح رہے کہ ایران کے یورینئم افزودگی پروگرام میں اضافے  کے بعد اسرائیل کےنمائندہ خصوصی  نے پہلی مرتبہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔

عرب نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی وزارت خارجہ کے خلیجی ممالک کے لیے نمائندہ خصوصی تسفی ھایفتز  نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون الشیخ عبداللہ بن زاید النھیان سے ملاقات کی  جس میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت ہوئی۔

یہ ملاقات متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی  میں وزارت خارجہ کے صدر دفتر میں ہوئی جہاں شہرہ آفاق ابراھیمی امن معاہدہ کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات پر پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئےدونوں ملکوں  کے مابین تعاون کو صحت، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے شعبوں میں فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کادورہ متحدہ عرب امارات ٹرمپ منصوبے کے تحت  امن معاہدے کے بعد بظاہر یہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے مواقعوں پر بات چیت کے لیے ہے تاہم  ایران کے یورینئم افزودگی پروگرام میں اضافے پراسرائیل اپنی تشویش کو ظاہر کر چکا ہے جس کے بعد  صہیونی ریاست کے اپنے  اتحادی ملکوں کے خصوصی دورے اہم پیش رفت ہیں۔

Tags: اسرائیلی نمائندہ خصوصیالشیخ عبداللہ بن زاید النھیانتسفی ھایفتزٹرمپعرب اماراتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.