• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی میزائل فیکٹری میں دھماکہ

جمعرات 22-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی میزائل فیکٹری میں دھماکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی اسلحہ فیکٹری میں دھماکہ معمول کے میزائل تجزیےکے لیےکیا، اسلحہ فیکٹری میں جدید راکٹ انجن تیار کیے جاتے ہیں اور اوفیک سیٹلائٹ لانچر سمیت مختلف اقسام ‏کے میزائل رکھے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں مقبوضہ علاقے الرملہ میں صہیونی ٹومر نامی ہائی ٹیک آرڈیننس فیکٹری کے اندر زور داردھماکے کی آوازسنی گئی جس کے فورا بعد ہی دھوئیں کے بادل فضاء میں پھیل گئے۔

صہیونی اسلحہ  فیکٹری میں راکٹ انجن تیار کیے جاتے ہیں اوراوفیک سیٹلائٹ لانچر سمیت مختلف اقسام ‏کے میزائل رکھے جاتے ہیں۔

خوفناک دھماکے کے حوالے سےاسلحہ پلانٹ کےاسرائیلی عہدیداروں  کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں معمول کے میزائل تجزیے کےدوران یہ ایک کنٹرولڈ دھماکہ تھا جو جدید اسلحے کے ٹیسٹ کے لیے کیا گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز اسرائیل نے دنیا بھر کے اپنے تمام سفارت خانوں کو ایران کے حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران صیہونی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی بھر پور کوشش اور منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی اسلحہ فیکٹریالرملہایرانصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.