• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی جوہری پلان سے پریشان 2 ہزار صہیونی عہدیداران کا جوبائیڈن کو مکتوب

بدھ 21-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایرانی جوہری پلان سے پریشان 2 ہزار صہیونی عہدیداران کا جوبائیڈن کو مکتوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عہدیداران نے اپنے مکتوب میں جوبائڈن انتظامیہ سے   کہا ہے  کہ ایرانی حکومت واضح اور کھلے عام ہمارے ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہےجس کے بعد کسی بھی سانحے سے بچنے کے لیے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ضروری ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے واشنگٹن فری بیکن کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کے ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورم  کے دو ہزار اہم عہدیداران کی جانب سے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو ایک متفقہ دستخط شدہ مکتوب ارسال کیا ہے جس میں دستخط کنندگان نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ اور چند ایک یورپی ممالک اسرائیل اور دوسرے ممالک کو درپیش خطرات اور خدشات کو نظرانداز کرکے ایران کےجوہری پروگرام پر معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور  ایران کو "لائف لائن” دینے کے فیصلے سے حالیہ امن معاہدوں کے نتیجے میں علاقائی استحکام کو خراب کرنے کا خطرہ مو ل لے رہے ہیں۔

صہیونی عہدیداران نے اپنے مکتوب میں کہا ہے  کہ ایرانی حکومت واضح اور کھلے عام ہمارے ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہےجس کے بعد کسی بھی سانحے سے بچنے کے لیے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ضروری ہے۔

Tags: ایرانجوبائیڈنجوہری پلانصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.