• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصر: غزہ میں فلسطینیوں کی ممکنہ امداد کی 5 سرنگیں تباہ

بدھ 21-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مصر: غزہ میں فلسطینیوں کی ممکنہ امداد کی 5 سرنگیں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں غزہ کےمحصور عام شہری ان سرنگوں کو اپنی معاشی بد حالی کے باعث مجبورا ضروریات زندگی پوری کرنے کے لئے روز گار کی تلاش میں استعمال کرتے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے حکومتی  بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مصری فوج نےمقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی تارکین وطن کی آمدورفت روکنے کے لیے محصور علاقے غزہ کی سرحدوں کےنزدیک تقریبا 5 سرنگیں تباہ کر دی ہیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 2 ہزار غیرقانونی تارکین وطن کی آمد ورفت کو روکا جائے گا۔

 واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے زیر محاصرہ غزہ کے عام شہری ان سرنگوں کو اپنی معاشی بد حالی کے باعث ضروریات زندگی پوری کرنے کے لئے روز گار کی تلاش میں استعمال کرتے ہیں کیونکہ اسرائیل نے اس فلسطینی علاقے کا 2007ء سے زمینی اور بحری محاصرہ کررکھا ہےجس کے باعث 20 لاکھ سے زائد فلسطینی 15 سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ میں بد حالی کی زندگی گزارنے پرمجبور ہیں۔

غزہ کے محصور فلسطینی صہیونی فوج  کی بمباری اور تشدد میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی ضروری ادویات کے حصول اور مریضوں کے علاج معالجے کے لئے ان ہی سرنگوں کو عبور کرکے مصر میں داخل ہونے کی کوشش کر تے ہیں تاہم مصری اسرائیل نواز حکومت عام طور سے غزہ کے شہریوں کو اس طرح کی کوئی سہولت دینا نہیں چاہتی جس کا واضح  ثبوت ان سرنگوں کو فلسطینی محصورین پربند کرنے کے اس اقدام  سے ملتا ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمغزہقاہرہمصری فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.