• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے رہائی پانے والے فلسطینی کو دوبارہ گرفتار کر لیا

پیر 19-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج  نے رہائی پانے والے فلسطینی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میںاسرائیلی فوج کی جانب سے  فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے غیر قانونی انتظامی حراست میں قید کر نے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوجیوں نےعلی الصبح  طولکرم کے علاقے سےصہیونی جیل سے رہا کیے گئے56 سالہ فلسطینی قیدی عدنان خضر الحصری کو ان کے گھر پر دھاوا بول کر گرفتار کیا۔

تفصیلات کے مطابق  عدنان خضر الحصری کوقابض ریاست  کی عدالت نےکئی مرتبہ بغیر کسی جرم کے صہیونی زندانوں میں قید کی سزاسنائی ہے جس میں   2004 میں غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت  گرفتار کر تے ہوئے قابض جیل حکام نے 10 ماہ کی  نظر بندی کے بعد آزاد کیا تھا جبکہ 2006 میں دوبارہ نظربند کر تےہوئے دو سال کے لئے صہیونی جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا ، 2011 میں انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا اور ایک  سال قید کی سزا جبکہ 2013 میں  ڈیڑھ سال  اور 2017میں11 ماہ کی سزا کے بعد دوبارہ 2019 میں بغیر کسی جرم کے 15 ماہ کی سزا کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلی جیلیںصہیونیئزمطولکرمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.