• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، ترکی کی شدید مذمت

ہفتہ 17-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، ترکی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترک صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کاملک نام نہاد دفاع کے نام پر غزہ پر صیہونی فضائیہ کے حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور فوری طور پر ان حملوں کے سدباب  کی اپیل کرتا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم قالن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں غزہ پر گذشتہ روز صیہونی فوج کی جانب سے دفاع کے نام پر کی جانے والی بمباری کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ ترکی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ ہونے کی ایک بار پھر تائید کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ’’اس مقدس ماہ رمضان میں غزہ پر اسرائیل کے مذموم فضائی حملےغیر انسانی ہیں  جس کا فوری سدبات ہونا چاہئے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فضائیہ کی جانب سے   محصور شہر  غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کیا گیا جس میں اسلامی تحریک حماس کی حماس کی ملٹری سائیٹس اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی غزہ کی جانب سے صیہونی ریاست  پر داغے گئے میزائل حملوں مل

کے جواب میں کی گئی۔

Tags: ابراہیم قالنبمباریترک صدرطیب اردگانغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.