• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاری

جمعرات 15-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی قابض فوج نے بلا جواز کارروائی کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینی باشندوں کو  تلاشی کے بہانے سرراہ تشدد کا نشانہ بنایا اورغیر قانونی حراست کے تحت انتظامی جیلوں میں قید کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوجی دستے نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام سے چھ فلسطینیوں‌کو تشدد کے بعد حراست میں لےلیا اور شاہراہ صلاح الدین پر واقع حراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں کی شناخت معتز محمود الحج، قصی عاشور، احمد الرشق، علی حمدان، محمد اسماعیل اور نبیل شریتح کے ناموں سے کی گئی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج کی بھاری نفری نے نہتے فلسطینیوں کو تلاشی کے بہانے سرراہ تشدد کا نشانہ بنایا اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر غیر قانونی انتظامی جیلوں میں قید کردیا۔

Tags: اسرائیلی فوجباب العامودصہیونی  زندانصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.