• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوجی کارروائی، 11 کشمیری اغوا

جمعرات 15-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوجی کارروائی، 11 کشمیری اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کشمیریوں پر بھارت کےبڑھتے ہوئے مظالم ثابت  کر تے ہیں کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے سنگین اقدامات خود اس کے لیے اپنی لگائی ہوئی آگ میں جلنے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز قابض بھارتی فوجیوں نےمقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کی پہلی سحری کے وقت گھروں میں داخل ہوکر تلاشی کے نام پر مکینوں کو شدیدتشدد کا نشانہ بنایا اور بے گناہ کشمیری نو جوانوں کو حراست میں لیتے ہوئے فوجی گاڑیوں میں ڈال کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

بھارتی فوجی اہلکاروں  نے جنوبی ضلع کولگام میں زیان ڈار ،زاہد نذیر،جاوید احمد،عمر یوسف اور مظفر احمد ، بارہ مولا سے محمد یاسین ، شوکت گنائی ، غلام نبی راتھر،سلیم یوسف راتھر ، اخلاق شیخ جبکہ دو نوجوانو ں کو کیری سے گرفتارکیا جن کا تاحال کوئی پتہ نہیں لگایا جا سکا۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس  بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی جانب سے رائےسناڈائیلاگ نامی  بین الاقوامی تقریب کی میزبانی بھی عالمی برادری  کی نظر میں بھارتی حکومت کے کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے مظالم کی سچائی  کو چھپانےاور حکومت کی گرتی ہوئے ساکھ کو بحال کر نے کی ایک  ناکام کوشش تھی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے سنگین اقدامات خود اس کے لیے اپنی لگائی ہوئی آگ میں جلنے کے مترادف ہے۔

Tags: بھارترائے سنا ڈائیلاگضلع بارہ مولاضلع کولگامفوجمقبوضہ کشمیرنریندر مودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.