• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بحری جہاز پر ایران نے حملہ کیا، اسرائیل کا دعویٰ

بدھ 14-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی بحری جہاز پر ایران نے حملہ کیا، اسرائیل کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کا کہنا ہے کہ امارات کے ساحل پر موجود اسرائیلی بحری جہاز پر ہونےوالے حملےمیں ایران ملوث ہے، تاہم حملے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

قابض صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ میں صہیونی فوجی حکام کے حوالے سے شائع کردہ خبروں میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساحل سے بندر گاہ کی جانب جانے والے اسرائیلی ملکیتی بحری جہاز کو نشانہ بنایاگیا جس میں ایران ملوث ہے، امریکی سنٹرل کمانڈ کے ترجمان نے بھی حملے کی تصدیق کی ہے تاہم یہ نہیں کہا کہ اس میں ایران ملوث ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےدعویٰ ‌کیا ہے کہ بحری جہاز ایک اسرائیلی کاروباری شخصیت کا ہے جسے ڈیڑھ ماہ قبل متحدہ عرب امارات کے قریب خلیج عرب میں نشانہ بنایا گیا تھا، تاہم اس سے جہاز کو زیادہ نقصان نہں ‌پہنچا، یہ جہاز امارات کی ایک بندر گاہ کی طرف جا رہا تھا۔

Tags: اسرائیلی بحری جہازاماراتامریکی سینٹرل کمانڈترجمانایران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.