• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوجی عدالت میں فلسطینی کو 6 سال قید کی سزا

منگل 13-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوجی عدالت میں فلسطینی کو 6 سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی عدالت میں فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  قید کی سزاسنا دی گئی۔

مقامی ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی عدالت کی جانب سے ایک روز قبل بیت المقدس کے علاقےسلوان سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان محمد ریاض ابو تایہ کو بغیر کسی جرم کے گرفتاری کے بعد6 برس کی  انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  قید کی سزا سنادی۔

خیال رہےصہیونی قید میں  محمد ریاض ابو تایہ پر کلعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے کے بے بنیا د الزامات لگائے گئے ہیں جن میں سے   تاحال کوئی جرم ثابت نہ ہو سکا  اس کے باوجود نوجوان  کے خلاف مقدمہ چلایا گیا جس میں انہیں چھ برس قید کی سزا سنائی گئی  ہے جس کے خلاف مجبور فلسطینی نوجوان کے خاندان اور اہل علاقہ صہیونی عدالت کے سامنے  سراپہ  احتجاج  ہیں ۔

Tags: "سلواناسرائیلی عدالتبیت المقدسصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.