• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اقصیٰ ٹی وی کی نشریات وسیع تر جغرافیائی دائرے میں دوبارہ شروع

جمعہ 25-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-tv-station-palestine6

فلسطین سے نشر ہونے والے عرب ٹی وی "الاقصیٰ” نیوز چینل کی نشریات فرانسیسی سیٹلائٹ نور سٹ” پر بند ہونے کے بعد "نائل سیٹ” پر دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔ یورپ اور مشرق وسطیٰ میں اقصیٰ ٹی وی کی نشریات 11595 فریکونسی پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ جمعرات کی شام اقصیٰ سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر پروگرامنگ سمیر محسین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو خصوصی گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے فرانسیسی سیٹلائٹ پر نشریات بند ہونے کے بعد ایک دوسرے سیٹلائٹ "نائل سیٹ” کے ذریعے دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ نئے سیٹلائٹ کے ذریعے ٹی وی کی نشریات کے شروع کیے جانے کے بعد یہ نشریات مشرق وسطیٰ یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی لاکھوں ناظرین دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سیٹلائٹ "نائل سیٹ” کے ذریعے دنیا کے وسیع تر علاقوں میں یہ نشریات دیکھی جا سکیں گی، یہ سیٹلائٹ یورپ کے کنٹرول میں نہیں اور نہ ہی یورپ ان نشریات کو بند کر سکے گا۔ سمیر محسین کا کہنا تھا نئے سیٹلائٹ کی11595 فریکونسی پر یہ نشریات مشرق وسطیٰ، یورپ، جنوبی امریکا، ایران، افغانستان،بھارت ،پاکستان اور ان کے دیگر پڑوسی ممالک میں بھی دیکھی جاسکیں گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.