• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل بیرون ملک حماس کے صدر منتخب

منگل 13-04-2021
in Uncategorized, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
خالد مشعل بیرون ملک حماس کے صدر منتخب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیرون ملک سیاسی سرگرمیو ں کے لیےنئی قیادت کا چناؤ عمل میں لایا گیا ہے جس میں خالد مشعل صدر اور موسیٰ ابومرزوق نائب صدر کے طور پر مقررکردیئے گئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ نئے جماعتی انتخابات میں جماعت کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل کو بیرون ملک سیاسی سرگرمیوں کے صدر اور موسیٰ ابو مرزوق کو نائب صدر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک حماس کی قیادت کے چناؤ کا کئی ماہ سے جاری عمل مکمل ہوگیا ہے۔

انتخابات میں نئی قیادت اور شوریٰ کا چناؤ کیا گیا ہے،پارٹی انتخابات مکمل طور پر شفاف اور آزادانہ طور پر منعقد کیے گئے۔

بیان میں نئی منتخب قیادت کی قضیہ فلسطین اور قوم کے لیے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی استقامت کے لیےدعا کی گئی ہے۔

Tags: اسلامیتحریک مزاحمت حماسخالد مشعلصیہونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینموسیٰ ابومرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.