• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے بدستور جاری

پیر 12-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو کے خلاف اسرائیلی عوام کے مظاہرے بدستور جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاھوکے بدعنوانی کیس کی سماعت کے بعد اسرائیلی عوام کے ہفتہ وار وزیر اعظم مخالف مظاہروں میں ایک اور نعرے کا اضافہ،

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست  اسرائیل میں صہیونی وزیر اعظم کی تل ابیب میں ان کی  رہائش گاہ کے سامنے  اسرائیلی  عوام کی جانب سےنیتن یاھو  حکومت مخالف ہفتہ وار مہم میں پانچویں بار انتخابات نہ منظور کے نعروں کا بھی  اضافہ کر دیا گیا۔

بلیک فلیگ موومنٹ کے اس مظاہرے میں اسرائیلی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی متعدد  مظاہرین شہر میں سڑکوں اور پلوں کے چوراہوں پررات گئے تک پلے کارڈ اور نعروں کے ساتھ احتجاج کرتے رہے    جنہیں اسرائیلی انتخابات کی وجہ سے گذشتہ مارچ کے آخر تک احتجاج سے روک دیا گیا تھا ایک نئے نعرے کےساتھ مارچ کرتے ہوئے نیتن یاھوسے حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ کیا گیااور یہ کہ پانچویں انتخابات میں نیتن یاھو کو نہیں دیکھنا چاہتے۔

بلیک فلیگ موومنٹ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل میں چار انتخابات کے بعد ایک واضح فیصلہ ہوا ہے  کہ لوگ اب نیتن یاھو  کی حکومت کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں عوام ان انتخابات کو نا منظور کر چکی ہے جس سےنیتن یاھو کی ماجعدگی میں  کوئی مثبت  تبدیلی واقع ہوتی نظر نہیں آرہی ۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی انتخاباتبلیک فلیگ موومنٹتل ابیبمقبوضہ فلسطیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.