• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کی نئی حکومت کی قیام کی کوششیں تعطل کا شکار

پیر 12-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کی نئی حکومت کی قیام کی کوششیں تعطل کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاھو مذہبی صہیونزم پارٹی کے سربراہ کو اسلام پسند یونائیٹڈ عرب پارٹی کی نشستوں پر منحصر حکومت قائم کرنے پر راضی کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کےمطابق  صہیونی ریاست کےوزیر اعظم  بنجمن نیتن یاھو کی نئی حکومت تشکیل دینے کی کوششیں تاحال  تعطل کا شکار ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات ہیں کہ نیتن یاھو کی لیکود پارٹی کے عہدیداروں نے کہا ہے  کہ نیتن یا ھو مذہبی صہیونزم پارٹی کے سربراہ بیزلیل سموٹریچ کو منصور عباس کی سربراہی میں چھوٹی سی جماعت اسلام پسند یونائیٹڈ عرب لسٹ القائمہ العربيہ الموحدہ (رعام) پارٹی کی نشستوں پر منحصر حکومت قائم کرنے پر راضی کرنے میں ناکام رہے کیونکہ سموٹریچ نے اس حکومت میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہےجس کے باعث نیتن یاھو کو اتحادی حکومت بنانے میں ان شدت پسند مذہبی جماعتوں کی رضا مندی کے حوالے سے شدید مایوسی کا سامنا ہے ۔

مزیدمعلومات کے مطابق لیکود پارٹی ابھی بھی انتظار کررہی ہے کہ کینسٹ کے ممبر جڈون سار اپنی نئی پارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل ہوں گے اور بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے ممبران  کو اتحادی حکومت بنانے کے لیے پر راضی کریں گے۔

Tags: "کینسٹ"اسرائیلی انتخاباتاسلام پسند یونائیٹڈ عرب لسٹ القائمہ العربيہ الموحدہ (رعام) پارٹیجڈون سارلیکود پارٹیمذہبی صہیونزم پارٹیمنصور عباسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.