• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی اغوا

پیر 12-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  بےگناہ فلسطینیوں کی گرفتاری کی کارروائیوں میں تیزی کا سبب صہیونی حکام کی مقبوضہ فلسطین میں آنے والے دنوں میں قانون ساز صدارتی انتخابات میں کم سے کم فلسطینی شہریوں کی شرکت کو یقینی بنانے کی  ناکام کاششیں  بتائی جاتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے شہر العیسویہ کے مقام سےقابض صہیونی فوج نے20 سالہ فلسطینی شہری 17 سالہ حسن یاسر درویش اور احمد عصام درویش سمیت اس کے بھائی ماجد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واقع کے حوالے سے ابھی تک مزید کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے گذشتہ ماہ سے اب تک نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقلی کی کارروائیوں  میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کا سبب صہیونی حکام کی مقبوضہ فلسطین میں آنے والے دنوں میںقانون سازصدارتی انتخابات میں کم سے کم فلسطینی شہریوں کی شرکت کو یقینی بنانے کی  ناکام کاششیں  بتائی جاتی ہیں۔

Tags: العیسویہصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمشرقی بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.