• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات بدنیتی ہے، بینی گینٹز

اتوار 11-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات بدنیتی ہے، بینی گینٹز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے ممالک یہ سمجھ لیں گے کہ اس طرح کی تفتیش کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

صیہونی وزیردفاع بینی گینٹز نے بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کی جانب سے 2014 مٰں اسرائیل کے مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ پر جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان پر اپنے ردعمل میں  آئی سی سی کے فیصلے پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا فیصلہ "اندھا ،  ناانصافی  اور بد نیتی پر مبنی ہے۔”

بینی گینٹز نے کہا کہ اسرائیل نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ہفتے بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے نوٹسزپر پر کس طرح ردعمل دیا جائے انھوں نے دنیا بھر کو دھمکی دیتےہوئے کہا ہے کہ بہت سے ممالک یہ سمجھ لیں گے کہ اس طرح کی تفتیش کی کوئی گنجائش نہیں ہے،  اس طرح کی تحقیقات میں مستقبل میں کئی دوسرے ممالک کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اس طرح کی تفتیش سے فلسطینیوں کے ساتھ "اسرائیل” کے تعلقات کو نقصان پہنچے گا ، اور خطے کی صورتحال کو بہتر بنانا مشکل ہوجائے گا۔

Tags: آئی سی سیبین الاقوامی عدالتبینی گینٹزصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.