• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل حکام نے فلسطینی کو زبردستی کورونا کا شکار کر دیا

ہفتہ 10-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل حکام  نے فلسطینی کو زبردستی کورونا کا شکار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے فلسطینی قیدی کو سزا کے طور پر کورونا وائرس کے متاثرہ قیدیوں کے ساتھ قید کر دیا جس کے باعث قیدی رمزی ابو اجمیہ بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران قیدی کلب کی جانب سےگذشتہ روز بیان جاری کیا گیاہے جس کے قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب دھیشہ پناہ گزین کیمپ سے29 مارچ 2021 کو رمزی ابو اجمیہ نامی فلسطینی قیدی کو  ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا بعد ازاں فلسطینی  نے قابض فوج کی حراست سے آزادی کی کوشش کی تھی جس کے نتیجے میں صہیونی فوج نے رمزی کے پاؤں میں گولی مار کر انہیں زخمی کردیا تھا اور سزا کے طور پر رام اللہ شہر کے جنوب مغرب میں واقع عوفر اسرائیلی جیل میں کورونا وائرس کے متاثرین  قیدیوں کے ساتھ قید کر دیا۔

قیدی کلب کے ترجمان کے مطابق ابو اجمیہ کوجبری طور پر  جیل کے ایک حصے میں منتقل کردیا گیا جہاں کورونا  کے مریض قیدیوں کو رکھا گیا تھا جس کے نتیجے میں گذشتہ روز رمزی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے اوریہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ  نے جان بوجھ کر فلسطینی قیدی کو کورونا وائرس کا شکار کیا ہے۔
قیدی کلب کے مطابق توقع ہے کہ صہیونی عدالت میں طے شدہ تاریخ کے مطابق رمزی ابو اجمیہ کو رواں ماہ کی 12 تاریخ کو مقدمے کی سماعت میں پیش کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی زنداندھیشہ پناہ گزین کیمپرام اللہصہیونیئزمعوفر' جیلکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.