• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں جلدی امراض کے شکار فلسطینی کی تشویشناک صورت حال

جمعہ 09-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں جلدی امراض کے شکار فلسطینی کی تشویشناک صورت حال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے پیش نظرگرم موسم میں جلدی امراض میں مبتلا فلسطینی قیدی کی حالت میں مزید بگاڑ کا امکان ہے۔

کلب برائے  فلسطینی قیدی کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی جیلوں میں غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے ضلع جینن سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ فلسطینی قیدی عماد حسن ربيعہ کوصہیونی جیل کے نامناسب ماحول میں جلدی بیماری لاحق ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ شدید خارش ،سوجن اور پورے جسم پردانوں کے باعث تکلیف میں ہیں جبکہ گرمیوں کے سخت موسم میں اس بیماری کے تیزی سے پھیلنے کابھی خدشہ بڑھ گیا ہے جسے صہیونی جیل انتظامیہ مسلسل نظر انداز کر تے ہوئے مجرمانہ غفلت کا کھلا ثبوت دے رہی ہے۔

رپورٹ کے مطا بق صہیونی جیل حکام فلسطینی قیدی عماد حسن ربیعہ کی بگڑتی ہوئی صحت کی حالت کو بھی جان بوجھ کر نظرانداز کررہے ہیں اور انہیں کسی قسم کی طبی امداد فراہم کرنے سے گریزاں ہے جو کہ قیدی کی حالت میں مزید بگاڑ کا سبب بن رہا ہے۔

Tags: جلدی امراضصہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزمضلع جنینفلسطینیقیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.