• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیو نی فوجی تشدد کے بعد فلسطینی نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل

جمعہ 09-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیو نی فوجی تشدد کے بعد فلسطینی نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج نےفلسطینی نوجوان  کے گھر کا قیمتی سامان بھی ضبط کر لیا اور تشدد کر تے ہوئے نوجوان کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

قابض صہیونی فوج نے رائد ابراہیم عبیات کے گھر میںگھس کر روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے املاک کوشدید نقصان پہنچایا اور قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا جس کے بعد  بے گناہ نوجوان کو فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزعلی الصبح قابض صہیونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بیت ساحور شہر کے ابو فریحہ علاقے سے ایک فلسطینی نوجوان رائد ابراہیم عبیات کوبلا جواز چھاپہ مار کارروائی میں اس کے گھر سے تلاشی کے دوران تشدد کر تے ہوئے گرفتارکر لیا۔

قابض صہیونی فوج نے رائد ابراہیم عبیات کے گھر میں گھس کر روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے املاک کوشدید نقصان پہنچایا اور قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا جس کے بعد بے گناہ نوجوان کو فوجی گاڑی میں ڈال کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں غیر قانونی حراست کے بعدکس تفتیشی مرکز لی جایا گیا ہےاس حوالے سے فلسطینی نوجوان کی  تاحال کوئی خبرموصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلی غیر قانونی جیلیںبیت ساحورصہیونیئزمقابض صہیونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.