• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بزرگ خاتون صیہونی آبادکار کےحملے میں جاں بحق

بدھ 07-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بزرگ خاتون صیہونی آبادکار کےحملے میں جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکار فلسطینی بزرگ خاتون کو دانستہ گاڑی تلے کچلنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ،صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو ہی گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر الخلیل میں غیرقانونی صیہونی آبادکار بزرگ فلسطینی خاتون شفیقہ ابو عقیل کو اپنی گاڑی تلے روندھنے کے بعدموقع سے فرار ہوگیا جس کے نیتجے میں 62 سالہ بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

واقع کی اطلاع ملتے ہیں فلسطینی باشندوں نے خاتون کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کیا اور اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کے خلاف نعرے بازی کی، صیہونی فوجیوں نے مشتعل مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد فلسطینیوں کو اپنے ساتھ ہونے والے بد ترین ظلم کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں گرفتارکرلیا۔

Tags: آبادکارجاں بحقشفیقہ ابو عقیلصیہونی فوجفلسطینی بزرگ خاتون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.