• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کو ذاتی فوائد کیلئے استعمال کیا، لیات بین آرے

منگل 06-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کو ذاتی فوائد کیلئے استعمال کیا، لیات بین آرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی پراسیکیوٹرجنرل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے اسرائیلی میڈیا کی بڑی شخصیات کے ساتھ متبادل منفعت کی کوشش میں اپنے اختیارات کا "غیرہ قانونی” استعمال کیا اور ذاتی فوائد حاصل کئے۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی مرکزی عدالت میں وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف بدعنوانی کیسز کی دوبارہ تحققایت شروع ہوئیں اس دوران اسرائیل کی جنرل پراسیکیوٹر لیات بین آرےکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بنیامن نیتن یاھو نے خودکو حاصل وسیع حکومتی اختیارات کو اسرائیل میںمرکزی ذرائع ابلاغ کے مالکان سے غیرمناسب طور پر فائدے کے کیلئے استعمال کیاجس کا مقصد ملکی سلامتی کے برخلاف اپنے ذاتی معاملات کو مضبوط بنانا تھا۔

انھوں نے کہا کہ ملکی قانون اس بات کی بالکل اجازت نہیں دیتا کہ کوئی بھی حکومتی عہدیدار جو خالصتاعوام کے ووٹ سے اعلیٰ منصب تک پہنچا ہووہ ذاتی مفادات کیلئے اختیارات کا ناجائز فائدہ حاصل کرے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو پر بدعنوانی، اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ذاتی فوائد حاصل کرنے سے متعلق الزامات ہیں، نیتن یاھو پہلے حکومتی سربراہ ہیں جن کو منصب پر رہتے ہوئے سرکاری طور پر الزامات کا سامنا ہے۔

Tags: اسرائیلی جنرل پراسیکیوٹراسرائیلی وزیر اعظمبدعنوانی کیسصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیللیات بین آرےنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.