• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صہیونی فوج کی اندھادھند فائرنگ، فلسطینی شہید

منگل 06-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی فوج کی اندھادھند فائرنگ، فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں فلسطینی شہیدجبکہ گاڑی میں سوار ان کی اہلیہ کی کمر پر گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں وہ بری طرح زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں مشرقی کنارے میں برنبلا کے مقام پرقابض صہیونی فوج نے فلسطینی خاندان پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب وہ اپنی گاڑی میں سوار راہ سے گزر رہے تھے۔

صہیونی فوج کی فائرنگ کےنتیجےمیں فلسطینی شہید جبکہ گاڑی میں سوار ان کی اہلیہ کی کمر پر گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں وہ بری طرح  زخمی ہوگئیں اور ان کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے جبکہ شہید ہونے والے نہتے فلسطینی کی شناخت 42 سالہ اسامہ صدیق منظور کے نام سے کی گئی ہے۔

دوسری جانب صیہونی افواج کے ترجمان  کی جانب سے دعوہ کیا ہے کہ گاڑی میں سوار حملہ آور برنبلا میں فلسطینی علاقوں میں آپریشن کے دوران عارضی طور پر قائم کی گئی صہیونی چیک پوائنٹ پرکارروائی کیلئے آرہے تھے۔

صہیونی فوجی ترجمان کے مطابق چیک پوائنٹ پر موجود اہل کار نے جب گاڑی کو تیزی سے اپنی جانب آتا دیکھا تو اسے احساس ہوا کہ یہ حملے کی نیت سے آرہے ہیں جس پرفوجی اہل کار کی جانب سے حملے کو روکنے کیلئے فائرنگ کی گئی۔

Tags: اسرائیلی چیک پوائنٹبرنبلاصہیونی فوجیغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.