• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کے وزیراعظم کی عدالت میں پیشی

منگل 06-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست کے وزیراعظم کی عدالت میں پیشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر اعظم نیتن یاھو  پر جعلسازی اور رشوت کےالزامات  ہیں جن کی جواب دہی کے لیے وہ عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔

فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست کے  وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو  کی  مشرقی بیت المقدس کی اسرائیلی عدالت میں  جعلسازی اور رشوت کے الزام میں   پیشی ہوئی، یہ پیشی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک کے صدر نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مشاورت کر رہے ہیں نیتن یاھو اگرچہ گذشتہ ماہ ہونے والے انتخابات میں جیت گئے ہیں تاہم اپنی وزارت بچانے کے لیےانہیں دوسری پارٹیوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔

 خیال رہے کہ صہیونی وزیراعظم پربد عنوانی کے الزامات ہیں جن کے حوالے سے وہ اب تک انکار کرتے چلے آرہے ہیں جبکہ خود اسرائیلیوں کی نظر میں بھی نا پسندیدہ قرار دیے جا چکے ہیں اس کے باوجود نیتن یاہوکی کوشش ہے کہ وہ دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ مل کر دوبارہ اپنی حکومت قائم کر لیں۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظمبد عنوانی کیسصہیونی عدالتمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.