• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شر پسند عناصر  نے فلسطینیوں کے 100 زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

پیر 05-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی شر پسند عناصر  نے فلسطینیوں کے 100 زیتون کے درخت کاٹ ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند آبادکاروں کے گروہ نے صہیونی فوج کے سر پرستی  میں اسلحہ  کےزور پر طاقت کا استعمال کرتے  ہوئے فلسطینی کاشتکاروں کی زمین پر دھاوا بول دیا اور زیتون کے درختوںسمیت کئی سو  پودے اکھاڑ دیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوبی شہر کسرا کے دیہی علاقےمیں صہیونی شر پسند یہودی آبادکاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی زرعی اراضی پر دھاوا بول دیا جنہیں قابض صہیونی فوج کی مکمل سر پرستی حاصل تھی۔

کسرا بلدیاتی اسمبلی کے رکن عماد حسن کے بیان کے مطابق غیر قانونی صہیونی بستی ایش کو دیش کے اسلحے سے لیس صہیونی آباد کاروں نےمجبور فلسطینی کاشتکاروں کےکم سے کم 100 زیتون کےدرخت کاٹ ڈالے جبکہ کئی سو پودوں کو برباد کر دیا۔

عماد حسن نے بتایا کہ صہیونی  شر پسندوں کےاس گروہ نے فوج کی موجودگی میں فلسطینی کسانوں کی کاشت کی ہوئی زمین کو بر باد کر دیا جس کے باعث فلسطینی کسانوں کو بھاری زرعی نقصان پہنچاجبکہ اسلحے کے زور پر صہیونی آبادکاروں نے نہتے فلسطینیوں کو زدوکوب کر تے ہوئے ان کے کھیتی باڑی کے اوزار ضبط کر لیے۔

Tags: اسرائیلی فوجاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی کسان شہیدزیتون کے درختصہیونی آبادکارکسرامقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.