• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی جیل سے 11 سال بعد فلسطینی رہا

ہفتہ 03-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی جیل سے 11 سال بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے اہل خانہ کو دھمکی دی گئی ہےکہ قیدی کی رہا ئی کی خوشیاں منانےکی صورت میں دوبارہ گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی جیل دامون  سے رہا ہونے  والے مقبوضہ بیت المقدس کےعلاقے راس العمودکے  رہائشی 48 سالہ غازی محمد عبدالفتاح کنعان کو صہیونی عدالت کی جانب سے 11 سال بعد رہا کر دیا گیا۔

اسرائیلی قابض فوج نے عبدالفتاح کنعان کو 4 اپریل 2010 کو بلا جواز کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا تھا اس وقت سے فلسطینی قیدی دامون جیل میں متعدد مرتبہ صہیونی تشدد کا نشانہ بنتے ہوئے  زندگی کے قیمتی سال  گزارنے کے بعد بالآخر رہائی پا گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق دامون جیل کی انتظامیہ نےرہائی کے وقت  قیدی غازی محمد عبدالفتاح کنعان کے اہل خانہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر غازی کی رہائی کی خوشیاں منائی گئیں یا ان کے استقبال کا اہتمام کیا گیا، دونوں صورتوں میں غازی کو دوبارہ گرفتار کر لیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلی فوجراس العمودصہیونی  زندانصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.