• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت نے رہائی سے ایک روز قبل فلسطینی کی قید میں اضافہ کردیا

جمعرات 01-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت نے رہائی سے ایک روز قبل فلسطینی کی قید میں اضافہ کردیا

IOF delay release of Jerusalemite prisoner after end his sentence

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت نے فلسطینی نوجوان کوساڑھے 3 سال کی سزا سنائی تاہم گذشتہ روزجب قیدی  کی سزا پوری ہونے والی تھی  اور انہیں  رہا ئی کی امید تھی   قابض صہیونی عدالت نے ایک مرتبہ پھر نوجوان کو غیر معینہ مدت کے لیے قید میں ڈال دیا۔

فلسطینی میڈیا ذرائع العسرا کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی عدالت کی جانب سے سلوان شہر کے رہائشی فلسطینی قیدی 23 سالہ محمد عبد المنعم العورکی ساڑھے تین سال کی سزا کے بعد 31 مارچ 2021 کومتوقع  رہائی کو مسترد  کردیا اور رہائی کی کوئی نئی تاریخ مقرر کیے بغیرغیر معینہ مدت کے لیے قید میں اضافہ کر دیا۔

العصرا میڈیا آفس نے وضاحت کی  ہے کہ قابض فوج نے 27 مارچ 2017 کو سلوان شہر میں چھاپہ مارکارروائی کر تے ہوئے العور   خاندان کے گھر پر دھاوا بولا  تھا جس کے بعد ان کی املاک کو بر ی طرح تباہ کر نے کے ساتھ ان کے 19 سالہ بیٹے  محمد عبد المنعم العور کو گرفتار کرتے ہوئے بیت المقدس میں صہیونی تفتیشی مرکز  میں کئی روز تک تشدد کے بعد جیل بھیج دیا ،جہاں گرفتاری کے ایک سال بعد  پیشہ ورانہ عدالت نے اسے ساڑھے 3 سال کی سزا سنائی تاہم گذشتہ روز محمد عبد المنعم العور کی سزا پوری ہونے والی تھی  اور انہیں  رہا ئی کی امید تھی  لیکن قابض صہیونی عدالت نے ایک مرتبہ پھر نوجوان کو غیر معینہ مدت کے لیے قید میں ڈال دیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نے العور کے والد عبد المنعم العور کوبھی  پچھلے سال 9 ماہ گرفتاری کے بعد فروری 2020  میں رہا کیا ہے۔

Tags: "سلواناسرائیلی عدالتصہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.