• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

سابق وزیراعظم فلسطین نے قانون ساز کونسل کیلئے فہرست جمع کرادی

بدھ 31-03-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
سابق وزیراعظم فلسطین نے قانون ساز کونسل کیلئے فہرست جمع کرادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق فلسطینی وزیراعظم نے قانون ساز اسمبلی  کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بطور امیدوار اپنے ساتھ دیگر چھ امیدواروں کے نام کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔

فلسطینی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں  سابق فلسطینی وزیراعظم سلام ریاض  کی جانب سے جمع کرائی گئی امیدواروں کی فہرست کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ  امید وار اپنے نام کی فہرست مغربی کنارے کے علاقے البیرہ اور محصور شہر غزہ  میں قائم الیکشن کمیشن کے دفتر میں  بدھ کی  رات تک جمع کراسکتے ہیں ۔

بیان میں بتایا گیا کہ ہے کہ قانون ساز کونسل میں حصہ لینے کیلئے سلام ریاض کی جانب سے جن چھ امیدواران کے نام  جمع کرائے گئے ہیں ان میں سلام فیاض ، انور زکریہ ، مکرم عباس ، جابر وشیح ،یاسر الشنطاف اور مطی طغائر شامل ہیں ۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ قانون ساز کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اب تک کل 28 امیدواروں نے اپنی درخواستیں جمع کرائی ہیں ،امید وار آج رات 12 بجے تک اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں اس کے بعد سے کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی ۔

Tags: الیبرہالیکشن کمیشنسابق وزیراعظمسلام فیاضغزہفلسطینی وزیراعظممغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.