• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی انتخابات میں کسی قسم کا تعطل ناقابل قبول ہے، موسیٰ ابو مرزوق

بدھ 31-03-2021
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی انتخابات میں کسی قسم کا تعطل ناقابل قبول ہے، موسیٰ ابو مرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے امیدواران کی حمایت کیلئے خصوصی  اقدامات کرے یہ امر قابل قبول نہیں ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن موسیٰ محمد ابو مرزوق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فلسطینی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ  حماس نہیں چاہتی کہ فلسطینی انتخابات میں کسی قسم کا تعطل آئے ، ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات میں فلسطینی امیدوار آزادانہ اور خودمختارانہ انداز میں شرکت کریں اور مقبوضہ بیت المقدس کے  افراد کو بھی انتخابت میں حق رائے دہی کامکمل حق دیا جائے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں انتخابات تین مراحل میں ہوں گے جس میں سے پہلا مرحلہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا ہوگا جو 22 مئی کو ہوگا ، صدارتی انتخابات 31 جولائی کو ہوگا اور قومی رابطہ کونسل کے انتخابات 31 اگست کو منعقد کئے جائیں گے۔

Tags: حماسصدارتی انتخاباتفلسطینی انتخاباتقومی رابطہ کونسلموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.