• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

4 فلسطینی قابض صہیونی فورسز کے ہاتھوں گرفتار

جمعرات 24-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-arrest23

اسرائیلی فورسز نے رام اللہ ضلع میں چار فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر پہنچا دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں قابض فورسز نے کئی مقات پر چھاپے مارے اور اس دوران ان چار فلسطینیوں کی گرفتاری عمل میں آئیں۔ اسی دوران بیت این علاقے سے تعلق رکھنے والے صہیونی آباد کاروں نے بیت صفا الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملے کئے۔ عینی شاہدین کے مطابق آبادکاروں نے گھروں پر پتھراؤ کیا اور گیس بم پھینکے،جن سے سانس کے مسائل پیدا ہو گئے۔ فلسطینی شہریوں نے آبادکاروں کا بھرپور مقابلہ کیا اور انہیں گھروں کو نذرآتش کرنے اور زمینوں کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے باز رکھا،جس پر قابض فورسز کو مداخلت کر کے آبادکاروں کو وہاں سے اپنی حفاظت میں لینا پڑا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.