• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دونوں فریقین کو دعوت کا عندیہ

جمعرات 25-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دونوں فریقین کو دعوت کا عندیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چین کے وزیرخارجہ  نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے پر امن حل کیلئے "ہم فلسطینیوں اور اسرائیلی عوامی شخصیات کو چین میں مذاکرات کی دعوت دیں گے۔

چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے گذشتہ روز سعودی نیوز نیٹ ورک العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ چین مسئلہ فلسطین کا پر امن حل چاہتا ہے اور اس کیلئے چینی حکومت جلد دونوں فریقین، فلسطینی اور اسرائیلی اہم شخصیات کو مذاکرات کیلئے بیجنگ میں مدعو کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ چین مشرق وسطی میں علاقائی امن و استحکام کے حصول کے لئے چین ہی کی جانب سے 2017 میں پیش کردہ پانچ نکاتی منصوبے کو آگے بڑھانے پر یقین رکھتا ہے جو ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر مبنی ہے۔

چینی وزیرخارجہ نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مسئلہ فلسطین ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام صرف خیال ہے اور چین اس بات سے اچھی طرح باخبر ہے۔

Tags: چینچینی وزیرخارجہ وانگ ییمسئلہ فلسطینمشرق وسطیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.