• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کار سوار نے صیہونی فوجی کو کچل دیا

جمعرات 25-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کار سوار نے صیہونی فوجی کو کچل دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجی کو کار تلے روندھنے کے بعد فلسطینی کار سوار بحفاظت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی جاری ہے جلد حملہ آور کو گرفتارکرلیا جائے گا۔

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں العزاریہ کےمقام پر ایک کار سوار نے قابض ریاست کے صیہونی فوجی کو اپنی کار تلے روندھ ڈالا جس کے نتیجے میں فوجی زخمی ہوگیا، اخبار نے اسرائیلی فوج کی جانب سے بیان نقل کیا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ حملہ آور فلسطینی تھا اور اسلحہ سے لیس بھی تھا لیکن حملہ آور نے زخمی فوجی پر فائرنگ نہیں کی بس گاڑی سے ٹکر مار کر جائے وقو ع سے فرار ہوگیا۔

واقعے کے بعد فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، زخمی ہونے والے اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: العزاریہبیت المقدسصہیونی فوجیفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.