• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جرم ثانب نہ ہونے پر بھی فلسطینی کو دو سال قید 20 ہزار شیکل جرمانہ

بدھ 24-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جرم ثانب نہ ہونے پر بھی فلسطینی کو دو سال قید 20 ہزار شیکل جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی سلامتی کے خلاف کارروائی کا الزام ثابت نہ ہونے کے باوجود صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی کو دو سال قید اور 20 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔

تفصیلات کے مطابق 45 سالہ فلسطینی محمد شواقی  کو اگست 2020 میں مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخیل کے مضافی علاقے سے صیہونی فوج نے حراست میں لیا تھا اور الزام عائد کیا تھا کہ محمد شواقی صیہونی ریاست کی سلامی کے خلاف کارروائیوںمیں ملوث ہیں ، چند مہینے کیس اسرائیلی کی فوجی عدالت عوفر میں چلنے کے باوجود کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکتا تاہم اس کے باوجود نسل پرست ریاست کی فوجی عدالت نے فلسطینی باشندے کو دو سال قید اور بیس ہزار شیکل کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

Tags: صیہونی فوجیعوفرفلسطینی شہریفوجی عدالتمحمد شواقی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.