• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسیر کے استقبال کیلئے جمع ہونے والوں پر فائرنگ، متعدد زخمی

بدھ 24-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسیر کے استقبال کیلئے جمع ہونے والوں پر فائرنگ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندان  میں بیس سال  قید تنہائی کاٹنے والے اسیر کی رہائی کے موقو پر استقبال کیلئے جمع ہونے والوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے  مطابق 23 مارچ 2001 کو صیہونی ریاست کے  فوجی اہداف کے خلاف کمانڈو آپریشن کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے رہائشی  42 سالہ  بسام ھزاع شریم اپنی قید کے بیس سال مکمل کرنے کے بعد رہائی حاصل کرکے اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے اس دوران فلسطینیوں کی بڑی تعداد انھیں رہائی پر مبارکباد دہے رہے تھے اس دوران نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نیجےمیں کم سے کم 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

زخمیوں کی شناخت خلیل خالد فراج، ایھاب عبدالکریم ابو حامد، نمر محمد نمر عارف حسین، محمد محمد جبر، بکر طلال قاسم اور باسم سعید محمد الفار کے ناموں سے کی گئی ہے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Tags: اسرائیلیبسام ھزاع شریمصیہونی فوجفلسطیی اسیرقلقیلیہمقبوضہ بیت المقدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.