• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینی طلباء کو گرفتارکرلیا

منگل 23-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینی طلباء کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں فلسطینی طلباء صیہونی فوجیوں کی نام نہاد چیک پوسٹ کے پاس سے گذررہے تھے اس دوران قابض فوجیوں نے تلاشی کے نام پر دونوں کو روکا اور گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیسویہ کے داخلی راستے کے قریب قابض صیہونی فوجیوں نےدو فلسطینی طلباء کو تلاشی کے نام پر روکا اور دیر تک تفتیش کے نام پر ان سے پوچھ گچھ کرتے رہے اور آخر کار انھیں حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دونوں طلباء چوکی کے پاس سے گذررہے تھے اس دوران فوجیوں نے انھیں روکا، عینی شاہد کاکہنا ہے کہ دونوں طلباء کو بلا جواز گرفتارکیا گیا ہے کیونکہ اگر وہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہوتے تو چوکی کے پاس سے نہیں گذرتے، قابض فوجیوں کی جانب سے تاحال طلباء کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

Tags: العیسویہصہیونی فوجغیر قانونی سرگرمیفلسطینی نوجوانفوجی چیک پوسٹقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.