• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 4.3 فیصد گھروں کو صاف پانی تک رسائی حاصل ہے

منگل 23-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 4.3 فیصد گھروں کو صاف پانی تک رسائی حاصل ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کےمطابق غزہ کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں میں سے صرف 86ہزار گھرانوں کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رپورٹ کرنےو الے انسانی حقوق کی تنظیم "المیزان” کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو بنیادی انسان حقوق بھی میسر نہیں ہیں، رپورٹ کے مطابق غزہ کے صرف 4.3 فیصد گھرانوں کو پینے کا صاف پانی میسر ہے جبکہ دیگر 19 لاکھ 12 ہزار کے قریب باشندے پینے کے صاف پانی سےمحروم ہیں۔

قابض صیہونی ریاست کی جانب سے گذشتہ 14 سالوں سے جاری غیر قانونی معاشی بندش کے باعث غزہ میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، کاروباری سرگرمیاں ختم ہونے کے سبب ساتھ لاکھ سے زائد افراد بے روز گار ہیں، ایک اندازے کے مطابق غزہ میں سات لاکھ افراد کے بے روز گارہونے سے تقریبا 18 لاکھ فلسطینی براہ راست متاثر ہورہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی حکومتانسانی المیہانسانی حقوق کی عالمی تنظیمصہیونیئزمغزہمحصور فلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.