• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بولیوی کے جوانوں نے بھی غاصب قدس صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا

بدھ 23-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israel-burning3

بولیوی کے جوانوں نے اس ملک کے دارالحکومت کے ایک بڑے کلیسا کے سامنے غاصب قدس صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت قدس کے غاصب صھیونی حکومت کے ظلم کے خلاف بولیوی کے جوانوں نے ظالم اسرائیل صھیونی حکومت کی مذمت کی اور سنفرانسیسکو کے ایک کلیسا کے سامنے اجتماع کا انعقاد کیا اور بولیوی کے پائیتخت لاپاش شہر کے ایک قدیمی ترین بڑے کلیسا کے سامنے اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے قدس کے غاصب صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا ۔ اس اجتماعات کے پروگراموں میں روایتی موسیقی کا بھی انعقاد کیا گیا تھا اور بولیوی کے جوانوں نے اپنی تقریر میں غاصب قدس صھیونی حکومت کے کارنامہ پر شدت سے مذمت کی اور امریکا کی طرف سے قدس کے غاصب صھیونی حکومت کی کارکردگی کی حمایت کو بھی ایک قبیح فعل جانا ہے ۔ انہوں نے قدس کے غاصب صھیونی حکومت کی مذمت کے ساتھ غزہ کے لوگوں کے لئے انسانی مدد کی ممنوعیت کو حقوق بشر کے کاملا خلاف عمل بتایا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ کچھ روز پہلے بولیوی حکومت نے اسرائیلی صھیونی سفیر کو اس ملک سے باھر کر دیا تھا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.