• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کل سے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں کورونا ویکسین کا آغازکیا جائیگا

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
کل سے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں کورونا ویکسین کا آغازکیا جائیگا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کوروناسے بچاؤکی ویکسین کی مہم میں 75 سال سے زائد اور بیمار افراد خصوصی ہدف ہوں گے جنھیں وبا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جاے گی۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایاگیا ہے کہ کل 21 مارچ بروز اتوار کو صبح آٹھ بجے سے سہ پہر تین بجے تک مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقوںمیں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ویکسین لگائے جانے کا عمل شروع کیا جائے گا جس کے تحت ہدف مقرر کیا گیا ہے اور 75 سال  اور مختلف امراض میں مبتلا عمر رسیدہ افرادکو  کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی ۔

واضح رہے کہ اب تک مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کورونا وائرس سے مجموعی طورپر 123,012,584 افراد متاثر جبکہ 2,715,467 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں ۔

Tags: شمالی علاقےصیہونی ریاستکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینویکسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.