• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی امام مسجد کو شہید کردیا

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی امام مسجد کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں نے فلسطین پر غیرقانونی قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندے کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے گذشتہ روز مقبوضہ  فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر "نابلس” میں بیت دجن کے مقام پر مسجد موسیٰ‌بن نصیر کے 45 سالہ پیش امام  الشیخ عاطف یوسف حنایشہ  کو اس وقت گولیاں مارکرشہید کردیا جب وہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور قابض صیہونی فوجیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک تھے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے مظاہرین پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جس کے نیتے  میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم امام مسجد الشیخ عاطف یوسف حنایشہ کو شدید زخمی  حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے اورکہا ہے کہ فلسطینی شہری کو گولی اس وقت ماری گئی جب وہ اسرائیل مخالف ایک ریلی میں شریک تھا۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے

Tags: الشیخ عاطف یوسف حنایشہامام مسجدصیہونی فوجفلسطینی شہیدقابض ریاستمسجد موسیٰ‌بن نصیر؎مقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.