• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

جمعہ 19-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

Israel arrested 357 Palestinians in March despite coronavirus lockdown

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے نام نہاد تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کرتےہوئےدرجنوں فلسطینی باشندوں کو حراست میں لیتے ہوئے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے  فلسطین کے مقبوضہ علاقوں غرب اردن اور القدس میں گذشتہ روز نام نہاد گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران  روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ شہر میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان ھادی غوانمہ کو حراست میں لیا، جنین شہر میں یعبد کے مقام سے ثابت ولید عطاطر کو حراست میں لیا گیا ، غرب اردن کے شمالی شہر قلیقلیہ میں تلاشی کے دوران قابض فوج نے خضوری یونیورسٹی کے طالب علم 20 سالہ نور صادق ابراہیم شواھنہ کو حراست میں لے لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کے دوران قابض فوج نے غسان الشوامرہ اور ولید الخطیب کو گرفتار کیا۔قابض فوج نے الخلیل میں تین فلسطینیوں پر تشدد کیا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ صحافی محمد عوض کے مطابق صہیونی فوج نے بیت امر کے مقام پر تلاشی کے دوران ابراہیم عبدالحمیدابو ماریہ، اس کی اہلیہ اور دو جوان بیٹیوں براہ اور آلا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: جنینصیہونی فوجعطاطرفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.